-
سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان کا اثرو رسوخ، طاقت اور تسلط چاہے جتنا بڑھ جائے وہ کمزور ہی رہتا ہے ۔ اس ویڈیو پر عرب سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کافی قدیمی ہے ۔
-
سعودی حکومت علاقے میں سامراجی منصوبوں پرعمل پیرا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱لبنان کی استقامتی علما یونین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں امریکہ اور برطانیہ کے تمام سامراجی منصوبوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
اب شیعہ کو کافر نہیں سمجھتے : سعودی مفتی اعظم
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی فوجی ہلاک و زخمی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵یمنی فورسز نے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔
-
ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ہونے والی ملاقات میں فریقین نے مختلف موضوعات بشمول ٹرانزٹ شعبے میں باہمی تعاون اور اس حوالے سے ایران کے اہم علاقائی کردار، دونوں ملکوں ے درمیان براہ راست پروازوں کے قیام، شانگھای تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
سعودی عرب اور امارات تیل کی پیداوار میں اضافے کی توانائی نہیں رکهتے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ماہ رمضان میں سعودی عرب میں علما و خطبا پر بندشیں
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سعودی عرب کی مساجد میں خطبا و مقررین کو اپنی تقریریں سعودی حکومت کی پالیسیوں اور راہ و روش کے مطابق کرنا ہوں گی ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
لیبیا میں سعودی عرب کی مداخلت کے خلاف مظاہرہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سیکڑوں لیبیائی شہریوں نے دارالحکومت طرابلس میں مظاہرے کر کے سعودی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹرتباہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷یمنی فورسز نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-