-
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: سعودی فرمانروا نے میلانیا کا ہاتھ چوما
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔
-
یمن: صنعا پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی طیاروں کی بمباری میں متعدد افراد شہید و زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
یمن جنگ کی حمایت ختم کی جائے امریکی کانگریس میں بل منظور
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶امریکی کانگریس نے یمن جنگ کی ’حمایت‘ ختم کرنے کا بل منظور کرلیاہے۔
-
یمن کےجوابی حملے
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کو فرانسیسی اسلحے کی فروخت جاری
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور امارات امریکی پٹھو ہیں، الحوثی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ جانے والوں کو اس کی پٹھو اور سازشی حکومتوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔