اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔
سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔
سعودی عرب کے شہر جدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس شہر کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے ایک ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔