-
ہیکروں نے سعودی وزارت داخلہ کی ہزاروں خفیہ دستاویزات شائع کردیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ایک ہیکر گروپ نے سعودی وزارت داخلہ کے ہزاروں خفیہ دستاویزات انٹرنیٹ پر جاری کردیئے۔
-
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ، ملتوی ہونے کی وجہ؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے منہ پر طمانچہ، حضرت ابراہیم کی کلہاڑی کا شدید وار+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳تبر ابراہیم یا حضرت ابراہیم کی کلہاڑی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک کلپ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی وزارت داخلہ کے اہم دستاویزات اور خطوط، سعودی عرب کے سی سی ٹی وی کیمروں اور حساس مقامات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم جاری
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کیا محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان سے قبل جنرل باجوہ سبکدوش ہو جائیں گے؟
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستانی فوج نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے اختتام پر قیام کے حوالے سے تمام تر قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
موسم سرما شروع ہوتے ہی سعودی عرب نے یمنی عوام کیلئے مشکلات کھڑی کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی جیل میں انسانی حقوق کے سرگرم عمل کارکن محمد القحطانی کی صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے۔