-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط کے استحکام پر زور
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.
-
برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳تہران؛ شہر کی امیر کبیر یونیورسٹی کے قریب طلبہ اور عوام کے اجتماع کے موقع پر برطانوی سفیر رابرٹ میک ایئر کو مشکوک سرگرمیوں کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پھر جب چند گھنٹوں بعد ایران کی وزارت امور خارجہ نے ثالثی کی توانہیں رہا کر دیا گیا! وزارت خارجہ انے نہیں طلب کر کے انکے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ اقدامات پر اپنا اعتراض بھی درج کرایا ہے۔
-
برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔
-
امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
رحیم حیات قریشی ایران میں پاکستان کے نئے سفیر
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔
-
امریکی مفادات کے نگران سوئیزرلینڈ کے سفیر کی طلبی
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ایران میں امریکی مفادات کی نگرانی کرنے والے سوئیزرلینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
-
ایرانی سفیرکی پاکستان میں الوداعی ملاقاتیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
-
عمران خان کے دورہ نیویارک کے بعد وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیراکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔