SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی کونسل

  • سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت

    سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس

    ایران کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے

    ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے

  • دنیا کوفعال اور مضبوط سلامتی کونسل کی ضرورت:پاکستان

    دنیا کوفعال اور مضبوط سلامتی کونسل کی ضرورت:پاکستان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔

  • سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف

    سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نا‌فذ کر دیا-

  • سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی

    سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴

    ایسی حالت میں کہ یورپی ملکوں نے غرب اردن میں اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے امریکہ نے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کا مسئلہ اٹھاکر ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کر دیا۔

  • سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ

    سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین سیکیورٹی کونسل کی ترجیحات میں شامل نہیں

    مسئلہ فلسطین سیکیورٹی کونسل کی ترجیحات میں شامل نہیں

    Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷

    اقوامِ متحدہ میں سوئیڈن کے مندوب اولوف اسکوب نے غزہ میں جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ حل کرنے میں سیکیورٹی کونسل ناکافی کردار ادا کر رہا ہے۔

  • دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱

    روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • شام کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے احتجاج

    شام کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے احتجاج

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ایٹمی اور سیاسی معاملات کے سفارتی راہ حل پر زور
    ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ایٹمی اور سیاسی معاملات کے سفارتی راہ حل پر زور
    ۴۵ minutes ago
  • Video | ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات؛ عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو
  • ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
  • ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
  • شمالی مقبوضہ فلسطین میں کار دھماکے میں ایک شخص شہید، دو زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS