-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
شام مخالف قرار داد کی منظوری میں امریکہ اور مغربی ممالک ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰روس اور چین نے مغربی ملکوں کی جانب سے شام کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
آستانہ مذاکرات کی اہمیت پر تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مجوزہ مذاکرات کو شام کے بحران کے حل کی جانب ایک اہم قدم قراردیا ہے
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سلامتی کونسل کی تصدیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صراحت کے ساتھ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے سبھی وعدوں پر عمل کیا ہے
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے مثبت اقدامات کی تایید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں دئے گئے بیانات ایران کی حقانیت کی دلیل ہیں
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل پر روس کی تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-
-
شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکن نے سلامتی کونسل سے، شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور یورپی ممالک کی باہمی کشیدگی میں شدت
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی اسرائیل مخالف قرارداد پر محمود عباس کا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کئے جانے کی قرارداد کی منظوری ، مشرق وسطی کے تنازعے کا سیاسی راہ حل ہے-