-
نئی کالونیوں کی تعمیر جاری رہے گی : نتین یاہو
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین میں کالونیوں کی تعمیر روکے جانے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ان علاقوں میں نئی کالونیوں کی تعمیر کی خبر دی ہے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کی شام مخالف قرارداد پر ایران کی تنقید
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں شام کے خلاف قرارداد کی منظوری مسلمہ بین الاقوامی اصولوں اور اقوام متحدہ کے منشور کو پامال کرنے کی جانب ایک خطرناک قدم ہے۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کا احتجاجی خط
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک اور ان کے علاقائی اتحادی، اس بین الاقوامی ادارے میں دمشق پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں-
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوے کا ایران کی جانب سے جواب
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل مندوب نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعووں کو سفید جھوٹ اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔