SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • دنیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ماری سنچری

    دنیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ماری سنچری

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۴

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

  •  پاکستان، کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال

    پاکستان، کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵

    لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پہلی بار سنتھیٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔

  •  دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 200 رنز کی مجموعی برتری

     دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 200 رنز کی مجموعی برتری

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے غیرذمے دارانہ کھیل کے سبب پاکستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرنے کے باوجود 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔

  • گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے

    گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔

  • معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے

    معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰

    معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔

  • ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال

    ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴

    ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

  • کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

    کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے دو سو بیس رن کے جواب میں تینتیس رن بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔

  • جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

    جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • نیپالی کوہ پیماؤں نے

    نیپالی کوہ پیماؤں نے"کے ٹو"  کو سر کرنے کی ٹھانی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

      10 رکنی نیپالی کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ نام سے موسوم برفای پہاڑی چوٹی کا دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

  • انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS