معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i380119-معذور_و_جانبازافراد_کے_الپائن_اسکینگ_کے_عالمی_مقابلے
معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰ Asia/Tehran
  • معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے

معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔