-
ایرانی لڑکیوں کی عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر فیلڈ میں ترقی کی ہے اور ایرانی عوام نے اسپورٹس میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵کھیلوں کے باعث پہنچنے والی چوٹ اور زخموں کی روک تھام کا پہلا وبینار ایران میں منعقد ہوا۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔
-
برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے سڈنی میں کھیلا گیا جس میں کورونا وائرس کے آغاز بعد پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
ایرانی کوچ سوئیڈش فٹبال ٹیم کی رہنمائی کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳ایرانی فٹبال مینیجر یا ہیڈ کوچ سوئیڈن کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔
-
غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پولینڈ نے غوطہ خوروں کے لئے ۸ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا اور ۴۵ میٹر گہرا ایک سوئیمنگ پول کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوئیمنگ پول دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سوئیمنگ پول قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیپ اسپاٹ نامی اس سوئیمنگ پول کو بھرنے کے لئے ۲۵ میٹر لمبے ۲۰ معمولی سوئیمنگ پولز کے برابر پانی درکار ہوتا ہے۔