SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • یوم دختر مبارک

    یوم دختر مبارک

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰

    ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

  • ایران کا فٹبال کھلاڑی ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں میں شامل

    ایران کا فٹبال کھلاڑی ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں میں شامل

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸

    ٹرانسفر مارکٹ سائٹ نے ایران کے فٹبال کھلاڑی سردار آزمون کو ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

  • ایرانی گول کیپر ایشیائی چیمپئن بن گئے

    ایرانی گول کیپر ایشیائی چیمپئن بن گئے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲

    ایشین کنفیڈریشن (ای ایف سی) کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر علی رضا بیرانوند سب سے زیادہ ووٹ حاصل کتے ہوئے ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔

  • آج بھی سر فہرست ہے ایران کا لیجنڈ فٹبالر

    آج بھی سر فہرست ہے ایران کا لیجنڈ فٹبالر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    ایران کے لیجنڈ فٹبالر علی دایی قومی لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

  • کراٹے لیگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے دو سنہرے تمغے

    کراٹے لیگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے دو سنہرے تمغے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    ایران کے ایتھلیٹ نے کراٹے کے عالمی لیگ مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • دنیا کے مایہ ناز معذور ویٹ لفٹر انتقال کر گئے

    دنیا کے مایہ ناز معذور ویٹ لفٹر انتقال کر گئے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان انتقال کر گئے۔

  • ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا

    ایران کی خاتون کراٹے باز نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

  • ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین

    ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

  • بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔

  • کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا

    کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔

Show More

خاص خبریں

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
    ۳۱ minutes ago
  • پاسداران انقلاب اسلامی فوج: طیارہ بردار جیرالڈ فورڈ کہاں ہے؟
  • صدر ایران: صہیونیوں کا اصل چہرہ ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے لیکن۔۔۔
  • مقبوضہ فلسطین پر ایرانی میزائلوں کی نئی لہر، مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
  • یمن کے انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی امریکی کابینہ اور وزیر جنگ پر شدید تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS