-
ریو پیرالمپیک میں ایران نے ساتواں گولڈ میڈل جیت لیا
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷ایران کی زہرا نعمتی نے ریو پیرالمپیک میں شوٹنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے اس طرح ان مقابلوں میں ایران کے سونے کے تمغوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔
-
ایرانی ٹیم کی پیرا اولمپکس میں کامیابی
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳ایران کی 7 رکنی فٹبال ٹیم نے ریو پیرا اولمپکس 2016 کے ایک شاندارمیچ میں ارجنٹائن کو شکست دی
-
ایران میں فائرنگ کے دلچسپ مقابلوں کا فائنل
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶فوٹو گیلری
-
تہران میں پتنگ بازی کا فسٹیول
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰فوٹو گیلری
-
سات ہزار چھے سو بیس میٹر کی بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹جس وقت کہنہ مشق امریکی اسکائی ڈائیور لیوک ایکنس نے جرائت مندانہ طریقے سے سات ہزار چھے بیس میٹر یا تقریبا پچیس ہزار فٹ کی بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ لگائی تو لوگ اسے دیوانہ کہہ رہے تھے۔
-
ایران کی قومی باسکیٹ بال ٹیم عالمی چیمپیئن شپ میں پہنچ گئی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰ایران کی قومی باسکیٹ بال ٹیم نے جنوبی کوریا کے مقابلے میں جیت حاصل کرتے ہوئے ایشیائی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی اور اس طرح اپنے لئے عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل میچوں میں اپنی موجودگی کا راستہ ہموار کر لیا-
-
ایران کی اسنوکر ٹیم عالمی چمپیئن بن گئی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰ایران کی قومی اسنوکر ٹیم ، چینی ٹیم کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے عالمی چمپیئن کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگئی-
-
گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی اور آسٹریا کو برتری
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی کے مارسل نیپ اور آسٹریا کی ڈینیلا کروکل نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کا یقین
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار واپسی کرے گی۔
-
عالمی اولمپک کمیٹی پر روسی صدر کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اولمپک کھیلوں سے ان کے ملک کی بے دخلی ناقابل تصور ہے۔