-
پاکستان: صوبۂ سندھ میں روڈ ایکسیڈنٹ، 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵پاکستان کے صوبۂ سندھ میں ٹرک اور بس آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
-
پاکستان کے دو صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴آج پاکستان کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
پاکستان: حضرت لعل شہباز قلندر کے سہ روزہ عرس کی رسمی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 774 ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں۔
-
کراچی کے تین اسپتالوں میں رواں سال 40 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے کیس رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔
-
پاکستان: ضلع گھوٹکی میں بس کے اغوا کے بعد پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 10 افراد بازیاب
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک مسافر بس کے اغوا کے بعد مسافروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی جس میں اب تک 10 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔
-
غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کیا: حافظ نعیم الرحمٰن
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے عالمی استحکام فورس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔
-
پاکستان: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان کے صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس دوران صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔