-
سپاہ پاسداران کے ایک اعلی کمانڈر کا دورہ پاکستان
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر پاکپور اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظین کو رہا کرانے کی کوششوں کے تحت پاکستان کے دورے پر گئے ہیں۔
-
اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔
-
عراق میں اہواز کے دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں بائیس ستمبر کو ایران کے شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہو گیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف ایران کی مسلح افواج کا حملہ قابل قدر، ڈاکٹر روحانی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردوں کے خلاف منھ توڑ کارروائی پر مسلح افواج کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں پر رحم نہ کرنے والوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بہترین طریقے سے جواب دیا ہے۔
-
سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران کے میزائل حملے میں داعش کے 40 کمانڈر ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران نے اہواز دہشتگردانہ حملے کا انتقام لیا
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲فوٹو گیلری