بابل کے 1747شہداء کے سیمینار میں جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344534-بابل_کے_1747شہداء_کے_سیمینار_میں_جنرل_قاسم_سلیمانی_کا_خطاب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴ Asia/Tehran
  • بابل کے 1747شہداء کے سیمینار میں جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب

فوٹو گیلری

جنرل قاسم سلیمانی نے جمعرات کی شب ایران کے شمال میں واقع بابل شہر میں بابل کے 1747شہداء  اور اسی طرح 44 مدافعین حرم کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ ایک پروگرام میں تاکید کی کہ عالم اسلام میں خونریزی اور اختلافات کی جڑ وہابیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہئے کہ سعودی عرب کے پیسے تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھ میں پڑیں اور پاکستان دنیا کے مد مقابل آ جائے۔