-
ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی برازیل (برکس سربراہی اجلاس) سے تہران واپسی پر جدہ میں مختصر قیام اور اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل گئے ہوئے ہیں ایران پر جارحیت کی برکس کی جانب سے مذمت کی قدردانی کی ہے۔
-
دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸سپاہ پاسداران کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت دوبارہ حملہ کرے تو ایران کسی حد کا پابند نہیں رہے گا۔
-
دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶پاکستان میں عزاداری کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کی حسینی شجاعت کی خاص انداز میں حمایت کی گئي ۔
-
ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایک صہیونی میڈیا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے وزارت جنگ کی عمارت ( جسے تل ابیب میں "کریاہ" کے نام سے جانا جاتا ہے)، کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ میزائل حملے میں براہ راست نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا۔
-
ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے اس خبر کا پردہ فاش کیا ہے جسے صیہونی حکومت بہت دن سے چھپائے بیٹھی تھی۔
-
نویں محرم، لداخ کے پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نئي دہلی میں متعین دیگر ملکوں کے سفیروں، سفارتکاروں اور بین الاقوامی اداروں کے مندوبین اور اسی طرح ہندوستانی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں حاضر ہو کر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی شہادت پر تعزیت اور ایران سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔