-
ایران خطے کی سب بڑی میزائل طاقت
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اعلی کمانڈر نے ایران کو خطے کی سب سے بڑی میزائل طاقت قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کے دفاع کے لئے پرعزم
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے کسی بھی حد کی قائل نہیں ہے۔
-
آل سعود حکومت اسرائیل کی ڈھال: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل محمد علی جعفری
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے آل سعود حکومت کو اسرائیل کی ڈھال قرار دیا ہے۔
-
مقابل فریق ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس کے پہلے میزائل سٹی کی رونمائی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے دوسرے میزائل سٹی کی پیر کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں رونمائی ہوئی -
-
تکفیری گروہوں کی کسی بھی اشتعال انگیز حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تکفیری گروہوں کی کسی بھی اشتعال انگیز حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
رضاکار فورس بسیج ایران میں امن و طاقت کی عامل ہے : جنرل حسین سلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
ایران میں "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
نئے مشرق وسطی کی پالیسی میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے، جنرل حسین سلامی
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کی پالیسی میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے۔
-
ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردگرفتار
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔