-
خلیج فارس کی سلامتی کو یقینی بنایا ہوا ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کو ایران اور علاقے کے دیگر ممالک کے تعاون سے یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی زمینی فورس نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں۔
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام دشمن کے پروپگنڈوں میں نہ آئیں اور پر امن رہیں ۔
-
زاہدان میں دہشتگردی، سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲زاہدان میں دہشتگردوں اور شرپسندوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید ہو گئے۔
-
ایران کے حملے سے یوں تباہ ہوئے دشمن کے ٹھکانے + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹حالیہ کچھ دنوں سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے جاری ہیں۔
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشتگردوں کیلئے عراقی سرزمین تنگ ہو گئی، سپاہ پاسداران کا ایک اور حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ایران کے تازہ حملے+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمنوں پر پھر موت بن کے برسے ایران کے ڈرون طیارے
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔