SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایرانی کمانڈروں کا دشمن کو انتباہ، ہوش کے ناخن لو، ورنہ پچھتاؤ گے!

    ایرانی کمانڈروں کا دشمن کو انتباہ، ہوش کے ناخن لو، ورنہ پچھتاؤ گے!

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    ایران کی مسلح افواج نے بیرونی قوتوں کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کسی بھی مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا اور دشمن کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔

  • جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل

    جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵

    سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی

    ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینے کے لئے پابندیوں کی امریکی پالیسی ناکام رہی ہے۔

  • ایران، دہشت گردوں پر بھاری پڑے ایرانی جیالے+ ویڈیو

    ایران، دہشت گردوں پر بھاری پڑے ایرانی جیالے+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا۔

  • ایران میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد

    ایران میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    ایرانی سپاہ کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں دہشت گردوں اور تخریب کاروں سے اسلحہ برآمد اورضبط کرلیا ہے۔

  • ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی

    ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵

    سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔

  • خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴

    تہران کے اندیشہ ہال میں  سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔

  • سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰

    گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ 

  • نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں

    نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میڈیکل شعبے کے سربراہ نے نورا ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کی خبر دی ہے۔

  •  انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

     انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے 

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳

    انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS