-
دشمن ہماری طاقت اور عزم کو آزمانے کی کوشش نہ کرے: سپاہ پاسداران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷دشمن ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عزم و ارادے اور طاقت کو آزمانے کی غلطی نہ کرے۔ یہ انتباہ ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں میں شریک اعلی فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے۔
-
ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
دنیا میں 40 سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل سلامی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکیوں کے بالمقابل اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا: یمنی رہنما
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش ناکام
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔ اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران: انقلاب مخالف دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
-
دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کے زوال و ناتوانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے: میجر جنرل باقری
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔