-
ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
حماقت کی تو اسرائیل کو ملیا میٹ کردیں گے، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران کا سخت ترین انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی بحری جہاز پر کیے جانے والے مشکوک حملے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے شور شرابے کے درمیان، ایران کے خلاف مغرب کے کثیر جہتی ڈرامے کا نیا سین سامنے آیا ہے جسے تہران نے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
دشمنوں کی نفسیاتی جنگ پرردعمل
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔
-
صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں کو ایرانی کمانڈر کا سخت انتباه
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی کمانڈروں کا دشمن کو انتباہ، ہوش کے ناخن لو، ورنہ پچھتاؤ گے!
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران کی مسلح افواج نے بیرونی قوتوں کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کسی بھی مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا اور دشمن کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔
-
جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینے کے لئے پابندیوں کی امریکی پالیسی ناکام رہی ہے۔
-
ایران، دہشت گردوں پر بھاری پڑے ایرانی جیالے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا۔