-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
ماسکو سیکورٹی کانفرنس میں جنرل سلیمانی کا چرچہ، ایرانی کمانڈر کا بیان، غیر ملکیوں کو علاقے سے نکل جانا چاہئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں کو مغربی ایشیا سے نکل جانا چاہئے تاکہ علاقائی ممالک، اپنے ہاتھوں سے پائدار امن و استحکام قائم کر سکیں۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے انقلاب مخالف دہشتگردوں کے 3 نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ایران آمادہ ہے: سپاہ پاسداران
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷ایران کے خاتم الانبیا ایرو اسپیس کے کمانڈر نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح افواج کی فضائی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافے کی خبری دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی جلد
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
نیا فلسطین ابھر کر سامنے آ چکا ہے، عنقریب صیہونی حکومت کی بساط لپٹ جائے گی: ایرانی کمانڈروں کا بیان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکا کو کھلی دھمکی، علاقے سے نکل جائے ورنہ...
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ امریکیوں پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے۔
-
شہید حجازی کے اہل خانہ کو انصار المستضعفین ایوارڈ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶انصار المستضعفین بین الاقوامی ایوارڈ جو مستضعفین اور کمزوروں کی مدد کرنے والوں کو دیا جاتا ہے، شہید حجازی کے بیٹے کو دیا گیا ہے۔