-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔
-
شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
سیستان و بلوچستان میں سپاہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
گلوبل ہاک کی ناکامی کے بعد امریکہ نیا ڈرون بنانے میں مصروف
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹فوجی تحقیق کے امریکی ادارے ڈارپا نے ایک نئے ڈرون لانگ شاٹ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جا سکے گا۔
-
پیامبر اعظم 16 فوجی مشقوں میں حملہ آور دفاعی حکمت عملی کا مظاہرہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲پیامبر اعظم (ص) 16فوجی مشقوں کے دوران چھے طرح کی حملہ آور دفاعی حکمت عملی کے تحت مختلف آپریشن انجام دئے گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں " پیامبراعظم 16"
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ کو حتمی طور پر علاقے سے نکلنا ہے: سپاہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
-
سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔