SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی

    شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴

    شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔

  • عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین

    عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷

    شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔

  • ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

    ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کوہ بیرک کے واقعہ کے اہم دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی۔

  • ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی

    ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقام پر مبنی ایران کے اعلان کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو عہدے سے ہٹ جانے کے بعد بھی ہائی سکیورٹی دی جاتی رہے گی۔

  • امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات

    امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸

    امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • شہید فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں

    شہید فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔

  • ایران میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

    ایران میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    عراق اور شام کی سرحد پر ڈرون سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے متعلق خبروں کی تردید ہو گئی ہے۔

  • شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی

    شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسما‏عیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔

  • ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری

    ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸

    اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    ۳۵ minutes ago
  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS