-
یقینی طور پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم یقینی طور پر شہید جنرل سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے اور اس مقدس راہ پر، جس کا ایک حصہ انھوں نے طے کر لیا تھا، ان شاء اللہ ہم آخر تک چلتے رہیں گے جو قدس شریف کی آزادی، اسلام کے دشمنوں کی موت اور انھیں اسلامی علاقوں سے باہر نکالنا ہے اور ہم اس راستے میں کہیں بھی نہیں رکیں گے۔
-
تھنڈر گروپ کے سرغنہ کی گرفتاری اہم کامیابی ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جینس ونگ کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ تھنڈر کے سرغنہ کی گرفتاری کو ایرانی انٹیلی جینس اداروں کے تسلط اور طاقت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے اہداف حاصل کرلئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ اور فضائیہ نے شرکت کی ۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا چاہتے ہیں: الحشدالشعبی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں، ایک طائرانہ نظر! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری یونٹس نے دو روز قبل 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران فرضی دشمن کے خلاف حملے اور دفاع کی مختلف جدید تکنیکوں کو آزمایا گیا۔ مشقوں میں جنگی بحری جہازوں، تیز رفتار جنگی کشتیوں، میزائلوں، ڈرون طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ریڈاروں اور ب،بار جنگی طیاروں کا استعمال کیا گیا۔ اسکے علاوہ ان مشقوں میں دنیا میں پہلی بار میزائل لانچر کا استعمال کئے بغیر زمین کے اندر مدفون بیلسٹک میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
جب اچانک صحرا کا سینہ چیر کر میزائل برآمد ہوئے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران جہاں متعدد اہم ڈرونز اور میزائلوں کا تجربہ کیا وہیں اپنے کچھ خفیہ ہتھیاروں کی بھی رونمائی کی۔
-
ایران نے ایسے امریکا کے ڈمی جنگی بیڑے پر کیا کنٹرول+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۸ایران اور امریکا کے ما بین جاری کشیدگی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوران ایک طیارہ بردار جنگی بیڑے پر قبضہ کرنے کی مشق کی گئی۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے ہیلی کاپٹروں کو انہوں نے جدید ترین ہتھیاروں اور دفاعی و تکنیکی سسٹموں سے لیس کر کے اپگریڈ بھی کیا ہے۔