-
الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۰یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
اسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: ایران کے حملے میں نواتیم چھاونی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
پزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۹صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
پاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۲پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔
-
بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
-
" وعدہ صادق " آپریشن خطے کے کئی مسائل کے حل کا باعث ہوسکتا ہے۔
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے "وعدہ صادق آپریشن" کے تعلق سے کہا ہے کہ مضبوط ایران کی وجہ سے دشمن جنگ کا آپشن ختم کرنے پر مجبور ہوا ہے۔
-
ایران و چین کے وزرائے دفاع کی ملاقات، غزہ میں اسرائيلی جرائم کی مذمت
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے: علاقے میں حالیہ کشیدگی اور غزہ کی افسوس ناک صورت حال علاقے میں ناپائیداری پھیلانے والے امریکی اقدامات اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا نتیجہ ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے لئے جو شعر پڑھا تھا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائيل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے بارے اپنی ہی ایک غزل کا ایک شعر پڑھا تھا جس میں حضرت موسی علیہ السلام کے ساحروں پر غالب آنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے