-
سی آئی اے کی سربراہ کا دورۂ رام اللہ؛ فلسطینیوں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سنچری ڈیل منصوبے کے اعلان کے بعد ، امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سربراہ نے، فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کے مقصد سے رام اللہ کا دورہ کیا ہے-
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-
-
سامراج کے خلاف ایران و عراق کی قوموں کی جدوجہد کےنئے باب کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراقی عوام کے ملین مارچ کے مظاہرے نے ثابت کر دکھایا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے قانون پر عملدرآمد کی صورت میں عراق کے خلاف پابندی عائد کرنے کی امریکی دھمکی، ایک بوسیدہ ہتھکنڈہ ہے کہ جو حکومتوں اور قوموں کے عزم و ارادے کو ، جو اپنی قومی خومختاری و اقتدار اعلی کے تحفظ کے خواہاں ہیں، متزلزل نہیں کرسکتی-
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا پنٹاگون کا اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بزدلانہ طریقے سے قتل کرنے پر، امریکہ سے سخت انتقام لینے کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایران نے آٹھ جنوری کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے پر متعدد میزائل برسائے تھے-
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تھران، علاقائی سفارتکاری کا تسلسل
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے منگل کو تہران میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-
-
غیر ملکی فوجیوں کی بربریت پرافغانستان کے انسانی حقوق کمیشن کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اس ملک میں غیر ملکیوں کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے قتل عام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳لیبیا میں جنگ ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس ملک میں جھڑپوں اور لڑائیوں کے خاتمے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں-
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ملکوں کے اقدامات پر ایرانی پارلیمنٹ کا سخت انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ایران کی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے ڈسپیوٹ میکنیزم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو تہران بھی آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کرے گا-
-
تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام ، اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کے دن کو ، ایام اللہ میں سے قراردیا ۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-