SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • چین سیکورٹی کانفرنس کا مقصد، مشرقی سیکورٹی ڈائیلاگ کو تقویت پہنچانا ہے

    چین سیکورٹی کانفرنس کا مقصد، مشرقی سیکورٹی ڈائیلاگ کو تقویت پہنچانا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    چین کے دارالحکومت بیجنگ کے شہر شیانگ شین میں نویں سیکورٹی کانفرنس پیر کو چین کے صدر کا پیغام پڑھنے کے ساتھ شروع ہوگئی-

  • شام کے خلاف ترکی کی بے بنیاد دھمکیاں جاری

    شام کے خلاف ترکی کی بے بنیاد دھمکیاں جاری

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    ترک حکومت کے اعلی عہدیداروں کے توسط سے، شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے-

  • شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی

    شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیا تھا لیکن اندرون ملک مخالفتوں کے باعث اس مسئلے کو التوا میں ڈال دیا تھا- لیکن ترکی نے شمالی شام کے کرد نشیں علاقوں پر حملے کی دھمکی دے دی تو ٹرمپ نے انقرہ کو اس حملے کے لئے ہری جھنڈی دکھا کر ، امریکی فوج کے مکمل انخلا کا حکم صادر کردیا-

  • شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور

    شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    تہران میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون کے ساتھ ملاقات کی اور اس ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-

  •  امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور

    امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-

  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی نظر میں علاقے کی سلامتی

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی نظر میں علاقے کی سلامتی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا-

  • یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شمالی شام پر ترکی کے حملے کی مذمت

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شمالی شام پر ترکی کے حملے کی مذمت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸

    شمالی شام پر ترکی کے حملے، کہ جو یورپی یونین کے نقطہ نگاہ سے سنگین نتائج کے حامل ہوسکتے ہیں، کے خلاف اس یونین اور اس کے بعض اہم ملکوں مثلا جرمنی اور فرانس نے ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-

  • مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف

    مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک، قول و عمل میں تضاد بیانی ہے- ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں جو کچھ کہا ہے وہ ان کے حالیہ اقدامات سے واضح تضاد رکھتے ہیں-

  • شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف

    شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶

    روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

Show More

خاص خبریں

  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ، اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر بن گئے
    آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای ، اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر بن گئے
    ۷ hours ago
  • ایران کو یقینا فتح ہوگی، امریکا کے 2 فوجی اڈوں میں 113  ہلاک ہوئے ہیں  روس کے فوجی ماہر کا انٹرویو
  • پاکستان: رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
  • قالیباف: نتین یاہو کے توہمات امریکا،  علاقے  اور دنیا کے مفادات کو جلاکر رکھ دیں گے
  • پزشکیان: دشمن کو ملک کی سرزمین کے ایک بالشت پر بھی قبضہ کی اجازت نہیں دیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS