-
شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔
-
ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے: صدر رئیسی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ایران کے صدر نے کہا کہ ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے اور امریکہ ہو یا اسکے اتحادی، انکی کسی بھی غلطی کی صورت میں ایران اُس کا منھ توڑ جواب دے گا۔
-
ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔
-
ماحولیات کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معمول کی سیاسی اور سفارتی بندشوں سے ہٹ کر علاقائی ماحولیات کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ادیان کے احترام کی سرزمین کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخی خصوصیت کا تحفظ ضروری ہے۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
ایران کے صدر اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔