-
ایران اور وینیزوئیلا کے اعلی رتبہ وفود کا مشترکہ اجلاس
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴ایران اور وینیزوئیلا کے سربراہوں کی صدارت میں دونوں ملکوں کے اعلی رتبہ وفود کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
ایران وینیز ویلا تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: صدر اپراہیم رئیسی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور وینیزویلا کو تسلط پسند طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ممالک قرار دیا ہے۔
-
ایران اور وینزویلا دو انقلابی اور برادر ممالک ہیں: نیکلاس مادورو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ نسل پرستی، سامراج اور استکبار کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے تہران اور کاراکاس کا مشترکہ موقف ہے اور ایران اور وینزویلا دنیا میں نئے نظام کے ظہور کے ہراول دستے میں شمار ہوتے ہیں۔
-
صدر ایران کے بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۰صدر ایران کے اس بیان پر کہ ایران اپنے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا۔
-
وینیز ویلا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴وینیز ویلا کے صدرنکولس مادورو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔
-
دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
مکتب خمینی (رح) کا بنیادی عنصر ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ہے: صدر ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲مکتب خمینی میں ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے اور ایران، اسلامی انقلاب کے بعد مظلومین عالم کی ڈھارس میں تبدیل ہو چکا ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
ایران میں کورونا سے اموات کا سلسلہ رک گیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایران میں گزشتہ کئی روز سے کورونا سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
افریقی ممالک پر توجہ، ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم ایجنڈا: صدر رئیسی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور افریقی ممالک پر توجہ دینا ہے۔
-
ایران و تاجکستان کی بیرونی مداخلت کے خلاف ایک رائے
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تاجک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے منافی قرار دیا۔