SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • افغانستان میں ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے : صدر جمہوریہ رئیسی

    افغانستان میں ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے : صدر جمہوریہ رئیسی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زائد افغانستان کے مہاجرین اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔

  • صدر مملکت کے ہاتھوں 5 نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی

    صدر مملکت کے ہاتھوں 5 نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰

    ایران کے صدر نے تہران کے سائنس و ٹیکنالوی سے متعلق پردیس پارک کا معائنہ کرتے ہوئے 5 نالج بیسڈ دواؤں کی پیداوار کی رونمائی کی۔

  • نوروزی تہذیب کے حامل ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام

    نوروزی تہذیب کے حامل ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    صدر ایران نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر عید نوروز منانے والے ممالک کے سربراہوں کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔

  •  انشاء اللہ اگلی صدی عظیم منجی عالم بشریت کے ظہور کی صدی ہوگی: صدر ایران

    انشاء اللہ اگلی صدی عظیم منجی عالم بشریت کے ظہور کی صدی ہوگی: صدر ایران

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بھی تمام اہل وطن کو عید نوروز کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی

    نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵

    صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا وایرس کو معمولی وایرس نہ سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے نئے ایرانی سال نوروز کے موقع پر مسافرت میں کورونا کے پروٹوکال پر عمل کرنے پر تاکید کی۔

  • انسانی حقوق کے دعویداروں کی معنی دار خاموشی پر صدر ایران کی نکتہ چینی

    انسانی حقوق کے دعویداروں کی معنی دار خاموشی پر صدر ایران کی نکتہ چینی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انسانی حقوق کے دعویدار ملکوں کے دوغلے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہوں کو سزائے موت دئے جانے پر ان کی خاموشی ایک مذموم حرکت ہے۔

  • نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران

    نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۸

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعے سیٹیلائٹ نور دو کی خلا میں کامیاب روانگی کو قومی طاقت و توانائی کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔

  • ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت اولین ترجیح ہے، صدر ایران

    ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت اولین ترجیح ہے، صدر ایران

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو

    ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶

    قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔

  • یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی

    یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲

    اسلام جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ، امن کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال

  • سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

  • ایران کے ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کے جواب میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS