-
صدر رئيسی اور پوتین نے ٹیلی فونی گفتگو کی ، جلد ملاقات کی امید
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو فون کرکے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا کی بیماری کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں ہیں تاہم وہ چاہتے ہيں کہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی جلد از جلد ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جائيں ۔
-
ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں: صدر ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران بغداد تعلقات دونوں ملکوں کی حکومت اور عوام کے دلوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
-
صدر ایران کا جلد ہی دورۂ تاجکستان، شنگھائی اجلاس کے سبب ایرانی وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ ملتوی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴صدر جمہوریہ ایران سید اہراہمی رئیسی شنگھايی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شامل ہونے کے ارادے سے تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
-
صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، اہم سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا جلد ہی دورۂ ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اگلے ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آ رہے ہیں۔
-
پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام پر ایران کے صدر کی تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک فرانس سے روابط بالخصوص اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے اور یورپ اور فرانس سے جامع تعاون کیلئے تیار ہے۔
-
ایران مذاکرات کا حامی ضرور ہے مگر دھونس دھمکی کو برداشت نہیں کرتا: صدر رئیسی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران کے صدر نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے کہا کہ اب تک 50 سے زائد سربراہان مملکت کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔