عراقی وزیر اعظم کا جلد ہی دورۂ ایران
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392776-عراقی_وزیر_اعظم_کا_جلد_ہی_دورۂ_ایران
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اگلے ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آ رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲ Asia/Tehran
  • عراقی وزیر اعظم کا جلد ہی دورۂ ایران

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اگلے ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آ رہے ہیں۔

باخبر ذرا‏‏‏ئع کا کہنا ہے کہ عراقی وزیر اعظم اتوار کے روز ایک اعلیٰ سطحی ودف کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں۔ عراقی وزارت خارجہ کے ایک ذریعہ نے اس خبر کی تا‏ئید کی ہے۔

 سید ابراہیم رئیسی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد، مصطفی الکاظمی کا یہ پہلا دورۂ ایران ہوگا۔