صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392900-صدر_ایران_نےعراقی_وزیر_اعظم_کا_باضابطہ_استقبال_کیا_ویڈیو
اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
  • صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو