-
صدر مملکت کی ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔
-
روس ایران تعاون کے جامع سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۳ایران اور روس کے صدور نے ایک دوسرے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: صدر ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
پارلیمنٹ میں مجوزہ وزیروں کی صلاحیت کا جائزہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴مجلس شورائے اسلامی کےترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وزیروں کی صلاحیت کا جلد ہی جائزہ لیا جائے گا۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاک ایران سرحد پر مزید تجارتی راہداریوں کے قیام کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲صدر ایران نے پاک ۔ ایرن سرحد سے متصل مزید چھے تجارتی راہداریاں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اغیار کی مداخلت کے بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔
-
ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
کورونا کے خلاف بھرپور جنگ پر صدر رئیسی کی تاکید
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے وزیر صحت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کورونا کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر اور مریضوں کے علاج و معالجے کے سلسلے میں تمام توانائیوں کو بروئے کار لایا جائے۔