-
رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ عدلیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس - تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت الله بہشتی اور انکے ہمراہ شہید ہونے والوں کی انتالیسویں برسی کے موقع پر ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کا ایک اجلاس ہوا جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب فرمایا۔
-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: ایران کا مطالبہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بنیادی انسانی حقوق کا علمبردار نہیں بلکہ انسانی حقوق کا اصل مجرم ہے اور عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔
-
ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
-
اربعین کے موقع پر رہبر انقلاب کی میزبانی میں ہوئی مجلس عزا۔ ویڈیو + تصاویر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران بھر سے آئیں طلبہ کی انجمنوں نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں آکر عزائے حسین (ع) میں شرکت کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ہونے والی اس مجلس عزا میں، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ بعد مجلس رہبر انقلاب کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی اور اسکے بعد آپ نے حاضرین کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
-
دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے افغان سینٹ کی قیادت میں ایک وفد کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ہفتۂ عدلیہ اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ بہشی (رہ) کے ایام شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور ججوں کو خطاب کیا۔
-
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور ججزکی ملاقات
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عدلیہ کے سربراہ اورججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
امریکا انسانی حقوق کی پامالی میں سب سے آگے ہے، ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکا انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا میں سب سے آگے ہے۔