SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

سید حسن نصر اللہ

  • شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا، ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا، ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸

    وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا۔

  • سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔

  • پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو

    پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳

    پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

  • ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ

    ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    ایران کے مختلف شہروں میں عوام، شہید راہ قدس کا سوگ منا رہے ہیں۔

  • شہید سید حسن نصرالله

    شہید سید حسن نصرالله

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹

    فوٹوگیلری

  • عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، اور حزب اللہ ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔

  • سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

    سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷

    لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  •  سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی: آیت اللہ سید علی سیستانی

    سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی: آیت اللہ سید علی سیستانی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰

    صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔

  • سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

    سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱

    حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔

  • انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴

    سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
    غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
    ۴ minutes ago
  • اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے
  • ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید
  • ایرانی وزارت خارجہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کے خلاف امریکی کارروائی پر ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS