SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید حسن نصر اللہ

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی

    جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

  •  انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!

    انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔

  • آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر

    آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

  • ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ

    ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    جنوبی بیروت میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی یاد میں منعقدہ ایک بڑے تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دشمن زیادہ سے زیادہ جو کام کرسکتا ہے وہ ہمیں قتل کرسکتا ہے جبکہ ہمارا بہترین مقصد شہادت ہے ۔

  • امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ

    امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے خون کے ایک ایک قطرے کا قصاص لیا جائےگا، سید حسن نصراللہ

    جنرل قاسم سلیمانی کے خون کے ایک ایک قطرے کا قصاص لیا جائےگا، سید حسن نصراللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر خطے کے عوام  اور گروہوں کا شدید ردعمل

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر خطے کے عوام اور گروہوں کا شدید ردعمل

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

  • لبنان میں کرسمس کا جشن، دنیا کیوں ہے حیران؟

    لبنان میں کرسمس کا جشن، دنیا کیوں ہے حیران؟

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ پوری دنیا میں مشہور ہیں۔

  • عراق اور لبنان کی تبدیلیوں میں امریکی کردار پر، حسن نصراللہ کا تجزیہ

    عراق اور لبنان کی تبدیلیوں میں امریکی کردار پر، حسن نصراللہ کا تجزیہ

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ رات اپنی ایک تقریر میں، لبنان اور مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں پر اپنا نقطۂ نگاہ بیان کیا

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS