SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید حسن نصر اللہ

  • حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ

    حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ حزب علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔

  • حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو

    حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے میزائلوں کے ذخائر کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت

    ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-

  •  اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔

  • بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu

    بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷

    عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

  • خوفزدہ اسرائیل کے آگے سارے راستے بند

    خوفزدہ اسرائیل کے آگے سارے راستے بند

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    اسرائیلی ٹی وی چینل "کن" نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے روس کو متعدد پیغامات ارسال کرکے اس سے درخواست کی ہے کہ وہ جولان کی پہاڑیوں سے نزدیک حزب اللہ کو دور کرے کیونکہ حزب اللہ کے رکن جولان کی سرحد پر تعینات ہوگئے ہیں ۔

  • تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن

    تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جس کے نتیجے میں مغربی ایشیا میں امریکہ و اسرائیل کی دشمنانہ پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

  • حسن نصر اللہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتی ہے : رای الیوم

    حسن نصر اللہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتی ہے : رای الیوم

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ انٹرویو کا جائزہ لیا اور لکھا کہ ان کا بیان، وسیع اطلاعات اور علاقے کے دقیق جائزے پر مبنی تھا۔

  • حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو

    حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    لبنان کے اسلامی مزاحمتی گروہ حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کیا ہے

  • کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS