-
ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔
-
ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔
-
جارحیت بند اور صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تو سفارت کاری پر غور ممکن ، وزير خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر جارحیت بند ہو جائے اور جارح اپنے کیے گئے جرائم کا جوابدہ ہو تو ایران سفارت کاری پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سید عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے، صیہونی جارحیت کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔
-
یورپی یونین کو خطے میں کشیدگی میں شدت پر افسوس ، وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے آج ہفتے کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون گفتکو میں ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کے بعد خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کے حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔
-
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ممالک کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے کی کوششوں سے باز رہیں۔