-
ویانا میں ایران اور گروپ چارجمع ایک کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سبهی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پرزور
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اگلا اجلاس بدھ کو ہوگا
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے پابندیوں کے خاتمے کو ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
قدم بہ قدم عمل کرنے کا معاملہ کافی پہلے الگ رکھ دیا گيا ہے: عراقچی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایران اور جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔
-
ایران اور گروپ چارجمع ایک کے ویانا مذاکرات کی تفصیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منگل کو مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے جس کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے کہ تہران کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں امریکا شریک نہیں ہوسکتا -
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کر رہے: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کریں گے اور پابندیوں کو ہٹانے سے متعلق امریکی اقدامات اور ان کی دیانتداری کی تصدیق سے متعلق ویانا میں 1+4 گروپ کے ساتھ ہماری بات چیت بالکل تکنیکی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ