-
ایران کے "یورینيئم کی افزودگی" کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: وزیر خارجہ عراقچی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایران اور امریکہ کے اگلے بالواسطہ مذاکرات منسوخ ہونے پر مبنی بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی افواہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ان دعووں کو مسترد کردیا۔
-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہيں ہٹے گا۔
-
بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی نظام کمزور ہے
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کے لیے تیار شدہ یورینیم کی افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
مذاکرات میں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ عراقچی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے جمعرات 15 مئی کو تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں وزارت خارجہ کے اسٹال میں نامہ نگاروں اور حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت خطے کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔