-
ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں بیروت میں لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور استقامت کا راستہ جاری رہےگا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیروت ايئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تشییع دنیا پر ثابت کردے گی کہ استقامت اور حزب اللہ زندہ اور اپنے اقدار کے وفادار ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔
-
ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا؛ سیدعباس عراقچی
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا اور اس کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی۔
-
دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو خطے کے مستقبل کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آٹھویں "انڈین اوشین رم کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پر مبنی پالیسی ترقی کے لئے اسٹریٹیجک ترجیح ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، کئی اہم موضوع پر ہوئی بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو آٹھویں انڈین اوشین رم کانفرنس " آئی او آر اے " میں شرکت کے لیے مسقط کے دورے پرہيں ، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔