-
اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔
-
ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیلاب زدگان سے متعلق جنیوا کانفرنس کی تفصیلات
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
برطانیہ کا دارالحکومت لندن، پانی میں ڈوب گیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹لندن میں پانی کی سپلائی کا پائپ پھٹ جانے سے بہت سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور دوسری طرف ہزاروں گھروں کا پانی کٹ گیا۔