-
فرانس بھی امریکی راستے پر گامزن
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷فرانس نے امریکی راستے پر گامزن رہتے ہوئے خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ۔
-
افغانستان میں 104 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بڑے پیمانے پرکریک ڈاون
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے حملے میں پیڑولنگ پر مامور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی 4 اغوا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام میں آج ہفتہ کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی اہلکاروں کا حملہ 8 شہری شہید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف کے سنابس علاقے پر حملہ کر کے 8 سعودی باشندوں کو شہید کردیا۔
-
شیعہ آبادی والے علاقوں پر سعودی جلادوں کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔