-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی، ڈیڑھ سال بعد خان طومان آزاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں جاری ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱شامی فوج پیر کے روز معرۃ النعمان نامی اسٹراٹیجک علاقے کو جو نصرہ فرنٹ کا اہم ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے، تین طرف سے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
-
شامی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، تلمنس قصبہ بھی آزاد
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۸شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ ادلب کے ایک اور قصبے کو دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج نے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 50 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱شام کے صوبہ ادلب میں فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا جس میں 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
-
حمص کے ٹی فور ھوائی اڈے پر میزائلی حملے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کا مشترکہ آپریشن + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جبکہ شمالی صوبے ادلب میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے۔