-
شام پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
شمالی شام میں فوج کے ہاتھ لگے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷شامی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حمص صوبے کے مرکزی علاقے میں دہشت گرد گرد گروہوں کے ہتھیاروں اور گولہ باروں کے ذخائر برآمد کئے ہیں ۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲شامی فوج نے حماہ شہر کے شمالی مضافاتی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کی طاقت کا مظاہرہ، ترکی نے ہتھیار ڈالے
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹شام نے منبج شہر میں اپنی فوج بھیج کر سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
منبج میں شامی فوج کی تعیناتی اور ترکی کی اپنے موقف سے پسپائی
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
منبج میں شامی فوج کی تعیناتی، انقرہ کا حساب کتاب دھرا رہ گیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ منبج میں شامی فوج کی تعیناتی نے ترکی کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔
-
منبج شہر میں شامی فوج داخل
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شامی فوج نے منبج شہر پر ملک کا پرچم لہرادیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر اسرائیلی فضائی حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ