-
شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حلب کے شمال میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲شام کی فوج اور رضاکار فورس نے حلب کے شمال میں کئی علاقوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
شام: کردوں نے تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷شام کے کردوں نے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ترکی کی فوج نے شام کےصوبہ لاذقیہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تین صوبوں حلب، حمص اور لاذقیہ کے مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
بشار اسد کی جانب سے شامی فوجیوں کی قدردانی
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹شام کے وزیر دفاع نے ملک کے جنوبی علاقے میں واقع عتمان قصبے کا دورہ کیا اور اس علاقے میں شامی فوجیوں کی حالیہ کامیابیوں کی قدردانی سے متعلق صدر بشار اسد کا پیغام ان تک پہنچایا۔
-
شام: فوج نے متعدد دہشت گرد گرفتار کر لئے
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶شام کی فوج نے حلب کے شمال میں آپریشن کر کے متعدد تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام: نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑے جانے پر دمشق کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶شام میں حلب کے علاقوں نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑا جانا شامی فوج کی طاقت و اقتدار کا مظہر ہے۔
-
شمالی حلب میں شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵شامی فوج نے عوامی رضاکار دستوں کے تعاون سے شمالی حلب میں کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔