-
دسیوں لاکھ بےگناہ افراد امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹امریکا کی یونیورسٹی آف براؤن سے وابستہ تھنک ٹینک واٹسن نے اپنی تازہ تحقیق میں اعلان کیا ہے کہ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں دو ہزار ایک سے اب تک دسیوں لاکھ بے گناہ انسان امریکا کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔
-
شام: درعا میں شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷جنوب مغربی شام کے علاقے درعا البلد میں شامی فوج کی تعیناتی کے بعد اس علاقے کے شامی پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
دشمن سے دھوکا کھائے ہم وطنوں کے لئے شام بانہیں پھیلائے ہے ، وطن میں ان کا خیر مقدم ، بشار اسد کا اعلان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۲شام کے صدر بشار اسد نے گزشتہ روز ، حلف برداری کے دوران ، دھوکا کھانے والے تمام لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس آ جائيں ۔
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔
-
بچاتے تو کیا، ڈبونے پر تُل گئے یونانی ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں یونان کے کوسٹ گارڈز کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے ٹیوب بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کی جان بچانے کے بجائے انہیں ڈبونے کی کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونانی پولیس نے بحیرہ روم میں سرگرداں غیرملکی تارکین وطن کی جانب گولیاں چلائیں اور انکی بوٹ میں سوراخ کرنے کی کوشش کی جبکہ کشتی میں سوار پناہگزیں فریاد کرتے رہ گئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکا میں شامی بچی پر نسل پرستانہ حملہ/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔